اسلام آباد/لاہور(نیوزڈیسک)نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ نیب حکام کی جانب سے اپنے تفتیشی افسروں کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ یونیفارم پہننے سے ان کی آسانی سے شناخت ہو جائے گی۔ اس فیصلے کے سبب نیب افسران خوف کا شکار ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ انتہائی اہم کیسز کی تحقیقات کر رہے ہیں جس سے ان کے لئے مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں ۔
نیب کے تفتیشی افسران کے لئے یونیفارم پہننا لازمی قرار دےدیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































