کھٹمنڈو (نیوز ڈیسک) نیپال میں 11 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ۔ طیارہ حادثے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے۔ واضح ۔ ذرائع کے مطابق طیارہ مغربی چلکھایا کے مضافات میں پہاڑوں کے مابین غائب ہو گیا، حادثے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ غیر سرکاری ذرائع کے مطابق طیارہ حادثے میں 11 افراد ہلاک ہوئے۔رہے کہ رواں ہفتے میں نیپال میں پیش آنے والا یہ دوسرا طیارہ حادثہ ہے۔مزید بتایا گیا کہ طیارے کو حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔
نیپال میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 11 افراد ہلاک۔ خبر ایجنسی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































