کراچی(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں سرطان کے مرض میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات کی ،اورانواراللہ کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انواراللہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ اور شہباز شریف میری پسندیدہ شخصیت ہیں،وزیراعظم نے انواراللہ کی شہباز شریف سے ملاقات کاانتظام کرانیکی ہدایت بھی کردی۔وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہم آپ کی صحت کے لئے دعاگو ہیں اللہ آپ کو شفاء4 دے۔ وزیراعظم نینوجوان کونصیحت کی کہ حوصلہ رکھیں اورتعلیم پر توجہ دیں سب آپ کے ساتھ ہیں۔
کراچی: وزیراعظم کی کینسر میں مبتلا لڑکے انواراللہ سے ملاقات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































