بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی ریاست کنساس میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

کنساس(نیوز ڈیسک) امریکی ریاست کنساس کی فیکٹری میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کنساس کے شہر ہیسٹن کی فیکٹری میں ایک ملازم نے اپنے ہی ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے جب کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کاکہنا ہے کہ ملزم فیکٹری کا ہی ملازم تھا تاہم فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی امریکی ریاست مشی گن میں ایک شخص نے مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 6 افراد کو ہلاک کر دیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…