ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ سے 155کریڈ ٹ کارڈ برآمد

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

لاہور((نیوز ڈیسک)اے ٹی ایمز میں خفیہ کیمرے لگاکر پن کوڈ حاصل کرنے والے گروہ کے گرفتار رکن سے مزید 155کریڈٹ کارڈز برآمد کرلئے ۔ ایف آئی اے نے ملزم بلال طاہر کی نشاندہی پر اس کے گھر تاج باغ میں کارروائی کی اورخفیہ کیمرے برآمد کر لئے ۔ ملزم بیس فروری کو لبرٹی مارکیٹ سے اے ٹی ایم میں خفیہ کیمرے نصب کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا ۔ ملزم اے ٹی ایم کا پن کوڈ حاصل کرکے جعلی اے ٹی ایم کارڈ ز کے ذریعے رقم نکلواتا تھا۔ گرفتاری کے وقت ملزم سے 20کریڈٹ کارڈز برآمد ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…