پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی سالگر ہ کے دن چوروں نے انکی گاڑی کے شیشے اتارنے کی ہیٹرک کر لی

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی رہا ئشگاہ کے باہر کھڑی اْنکی گاڑی کے شیشے چور تیسری مرتبہ اتار کر لے اڑے۔ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی جانب سے مورخہ 6دسمبر5 201کو تھانہ شمالی چھاؤنی صدر بازار لاہور کینٹ میں باقاعدہ ایف آر نمبر 80705/1751/15درج کروائی گئی لیکن پولیس نے کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کی۔ ڈاکٹر فاروق چشتی نے 23ہزار خرچ کر کے گاڑی کے نئے شیشے لگوائے جو کہ یکم فروری ہ 2016کی رات کو دوبار ہ اس جگہ سے چوری ہو گئے ‘ ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی کی جانب سے تھانہ شمالی چھاؤنی میں دوسری مرتبہ چوری کی واردات کے خلاف درخواست دینے کے باوجو د ناہی ایف آئی آر درج کی گئی اور نہ ہی کسی قسم کی کا روائی عمل میں لا ئی گئی۔ ڈاکٹر فاروق طاہرچشتی نے10فروری 2016کو گھر کے باہر20ہزار روپے خرچ کر کے سی سی ٹی وی کیمرے کی نصب کر وائے اور گاڑی کو دوبارہ 20ہزار روپے خرچ کر کے نئے شیشے بھی لگوا ئے۔ 24فروری 2016کو صبح 5:15بجے ایک مرتبہ پھر یعنی تیسری مرتبہ چور درنداتے ہوئے آئے اور گاڑی کے شیشے اْن کی رہا ئشگاہ اور تھانہ شمالی چھاؤنی کے سامنے سے چوری کر کے فرار ہوگئے جس کی سی سی ٹی وی فوتیج اور درخواست تھانہ شمالی چھاو 191نی میں تیسری مرتبہ جمع کروا دی ہے۔ ڈاکٹر فاروق طاہر چشتی پولیس کی غفلت اورچوروں کے ہاتھو ں سے سخت پریشان ہیں اور الیٰ حقام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ متعلقہ تھانے اور متعلقہ تفتیشی افسر کو چورو ں کو گرفتار کرکے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…