پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی 7 کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ادویات مہنگی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس ضمن میں 7 فارماسیوٹیکل کمپنیوں کے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرا لئے ذرائع کے مطابق نیب نے بتایا کہ سندھ ہائیکورٹ نے مالکان کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…