پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

لاہور: جعلی کرنسی چھاپنے والا گروہ گرفتار، 50 کروڑ سے زائد مالیت کے نوٹ برآمد

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

لاہور ( نیوزڈیسک) ایس پی سی آئی اے عمر ورک کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ لاہور میں منی چینجرز کی دکانوں کے باہر سادہ لوح شہریوں کو جعلی کرنسی بیچی جا رہی ہے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان گرفتار کئے گئے۔ ان ملزمان سے تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ صوبائی دار الحکومت میں جعلی کرنسی بیچنے والا باقاعدہ نیٹ ورک سرگرم ہے، ملزمان سے تفتیش کے بعد مزید کارروائی کی گئی، جس کے دوران جعلی کرنسی چھاپنے والے پرنٹنگ پریس پر سی آئی اے کی ٹیم نے چھاپہ مارا گیا تو وہاں سے کروڑوں روپے کے جعلی کرنسی نوٹ، مشینری اور پانچ مزید افراد گرفتار کئے گئے۔ گرفتار ملزمان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ یہ جعلی نوٹ بیرون ملک بھی بھجواتے تھے، جبکہ اے ٹی ایم مشینوں میں بھی یہ نوٹ کارآمد تھے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفت میں لئے گئے ملزمان کا تعلق پشاور، شیخوپورہ اور لاہور سے ہے، جبکہ ان کے مزید ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…