پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

قبض سے فوری نجات کا آسان ،شفاءبخش گھریلوعلاج

datetime 25  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قبض کی بیماری سے ہر انسان عمر کے کسی نہ کسی حصے میں ضرور مبتلا ہوتا ہے لیکن عام طورپر اس کے متعلق لب کشائی کو باعث شرمندگی سمجھا جاتاہے۔ایسے میں جب آپ کبھی قبض کی شدید تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہوجائیں تو اس سے فوری آرام کیلئے کچن کی طرف دوڑ لگا ئیں۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کچن میں جا کر آپ نے پہلا کام کیا کرناہے۔سب سے پہلے پانی ابال کر اس میں لیمن کا جوس اورکٹی ادرک شامل کرلیں۔تشفی بخش نتائج کیلئے اسے دن میں دو سے تین بار استعمال کریں۔(ادرک کو باریس پیس کر گنے کے جوس یا شہد کیساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں )۔تلی ہوئی سبزیوں کو ہلکا سا مصالحے دار بنانے کیلئے ان میں باریک کٹی ہوئی تازک ادرک کا استعمال کریں۔قبض سے نجات اور نظام انہضام کو بہتر بنانے کیلئے ادرک کا تازہ ٹکڑا لیں ،اس کو کاٹ کر آہستہ آہستہ چبائیں۔ادرک کی چائے آپ کو قبض کی شکایت نہیں ہونے دے گی کیونکہ ادرک میں جنجرول کی موجودگی کی کے اس میں اینٹی آکسیڈنٹس ،ورم ،سوزش کیخلاف مدافعت اور رسولی کو بڑھنے سے روکنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔علاوہ ازیں ادرک میں نزلہ زکام ، بخار ، جوڑوں گھٹنوں کے درد ،عارضہ قلب اور کینسر کے خلاف بھی قوت مدافعت پائی جاتی ہے

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…