دبئی(نیوز ڈیسک)بغیر اجازت کسی کی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے والے مشکل میں پڑ سکتے ہیں ،متحدہ عرب امارات میں ایسی حرکت پر 6 ماہ کی قید اور 5 لاکھ درہم جرمانہ ہو سکتا ہے۔دبئی پولیس کے سربراہ نے آگاہی مہم شروع ہونے کے موقع پر کہا کہ سوشل میڈیاکیبہت سے صارفین اس قانون سے آگاہ نہیں ہیں ،جس سے متعلق لوگوں میں آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔متحدہ عرب امارات کے قانون کے مطابق بغیر اجازت کسی کی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے والے کو 5 لاکھ درہم جرمانہ اور 6 ماہ کی قید کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ ایسا صرف تفریحاً کرتے ہیں،لیکن اس کے انجام سے آگاہ نہیں ہوتے۔
ہوشیار: متحدہ عرب امارات میں بغیر اجازت کسی کی تصویریں سوشل میڈیا پر ڈالنے والے مشکل میں پڑ سکتے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
سبسڈی کوٹے کے مطابق موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو پیٹرول فراہمی کے لیے ایپ تیار



















































