جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکا‘ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں ایک ڈرائیور نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں لیکن پولیس نے بھی پھرتی دکھائی اور ڈرائیور کو پکڑنے میں کامیاب ہوگئی۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے لیک lake فوریسٹ کی ایک مصروف شاہراہ پر پولیس اور ڈرائیور کے درمیان چوہے بلی کی دوڑ کافی دیر تک جاری رہی۔پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ڈرائیور کا پیچھا کیا۔ کئی گھنٹوں کی تگ و دود کے بعد پولیس اہلکار ڈرائیور کو حراست میں لینے میں کامیاب ہوگئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…