جدہ(نیوز ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے’ا?بزرویٹری‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری لڑائی میں تین لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو لاکھ 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاکتوں کے پراسرار واقعات کے باعث تمام مارے جانے والے افراد کی تصدیق نہیں ہو سکتی کیونکہ جنگ زدہ کئی شہروں تک انسانی حقوق کے کارکنوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔
شام میں خانہ جنگی ، پانچ سال میں ساڑھے 3لاکھ افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































