کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق منگھوپیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران علاقے کے داخلہ اور خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر آپریشن کیا گیا اور 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے
کراچی: منگھوپیر سے 6 ملزمان گرفتار
25
فروری 2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری
- نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار
- وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا
- جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں
- ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں ...
- پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو ...
- محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی
- بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار
- شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے
- پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ
- اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- چیمیئنزٹرافی کیلئے سکواڈ فائنل ،صائم ایوب آؤٹ،اہم بلے باز کی انٹری
- نیتن یاہو کے بیٹے نے باپ کو زمین پر گرا کر مارا پیٹا، کویتی اخبار
- وہ پاکستانی جن کی حکومت نےمکمل نگرانی کرنے کا فیصلہ کر لیا
- جلد صحتیابی پر سیف علی خان کو ٹرول کرنے والوں پر پوجا بھٹ برس پڑیں
- ملک ریاض گواہی دیں گے بطور وزیراعظم ان سے کوئی ذاتی یا مالی فائدہ نہیں اٹھایا، عمران خان
- پسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا
- محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیش گوئی کردی
- بھارتی وزیر نے سیف علی خان کو کچرا قرار دیدیا
- عمران خان نے شیر افضل مروت کو زور دار جھٹکا دیدیا، ملنے سے صاف انکار
- شوہر نے بیوی کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے پکا دئیے
- پنجاب حکومت کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ
- اداکار یش کا 50 روپے روزانہ کمانے سے لے کر 200 کروڑ فی فلم معاوضہ لینے کا سفر