ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

دوستی بس کے بعد سمجھوتا ایکسپریس بھی بحال

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)سمجھوتاایکسپریس ایک ہفتے کے تعطل کے بعدلاہور ریلوےاسٹیشن سے بھارت کےلئے روانہ ہو گئی،ٹرین کی روانگی سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سڑک اور ٹرین کا رابطہ مکمل بحال ہو گیا۔سمجھوتاایکسپریس آج صبح اپنے معمول کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے لاہورریلوےاسٹیشن سے واہگہ کےلئے روانہ ہوئی تو پاکستان میں ر±کے ہوئے بھارتی مسافروں کی جان میں جان آئی۔واہگہ ریلوے اسٹیشن پرمسافروں کی امیگریشن اور جانچ پڑتال کے بعد یہ ٹرین بھارت کیلئے روانہ ہو جائے گی،سمجھوتا ایکسپریس اور دوستی بس سروس بھارتی صوبےہریانہ میں ہنگاموں کےباعث بھارت کی درخواست پرمعطل کی گئی تھی۔سمجھوتاایکسپریس ہفتے میں2بارپیراور جمعرات کو بھارت کیلئےروانہ ہوتی ہے،ہنگاموں کےباعث گزشتہ پیرکو ٹرین بھارت نہیں جا سکی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…