جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاورپولیس نے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں غیر قانونی طور پر مقیم11 افغان باشندوں سمیت 40 افراد گرفتار کرکے 2 پستول، منشیات اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کرلئے۔پشاور پولیس نے رات گئے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، جس میں غیر قانونی طور پر مقیم11 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق 17 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے، 10 مشتبہ افراد کو بھی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ہے، جن کے قبضے سے 24 غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، 2 پستول، متعدد کارتوس اور منشیات بھی قبضے میں لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق 2 افراد کو اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے، جن کے قبضے سے 70 سے زیادہ اسمگل کی جانے والی قیمتی لکڑی قبضے میں لی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…