کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں رینجرز نے مقابلے کے بعد 3 دہشت گردوں ہلاک کردیا۔ دہشت گرد سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔ دہشت گرد50 فوجیوں کی شہادت اور کیڈٹ کالج رزمک پر میزائل حملے میں ملوث تھے۔ترجمان رینجرز کے مطابق منگھوپیر میں کارروائی،خفیہ اداروں کی اطلاع پر کی گئی۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد کراچی میں 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت ،بھتا خوری اور دیگر جرائم میں بھی ملوث تھے۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ،گولیاں،دہشتگردی سے متعلق موادبھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
کراچی‘منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































