ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے 2016ء کے عام انتخابات کے لئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

مظفر آباد(نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس غلام مصطفےٰ مغل کی زیر صدارت اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے نئے انتخابی ضابطہ اخلاق پر اتفاق کر لیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق اسلحہ کی نمائش، وال چاکنگ، بڑے بینرز آویزاں کرنے اور لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی ہو گی۔ ایک امیدوار زیادہ سے زیادہ 20 لاکھ روپے تک انتخابی اخراجات کر سکتا ہے۔ انتخابی مہم کے دوران سرکاری وسائل استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…