اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیس بک پر جعلی اکاﺅنٹ بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار عثمان نامی ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس کے بعد عدالت نے ملزم کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔میڈ یا رپورٹس کیمطابق عثمان نامی شخص نے فیس بک پر ایک جعلی اکاؤنٹ بنا رکھا تھا جس کے زریعے وہ مختلف خواتین سے دوستیاں کرتا تھا اور پھر انہیں بلیک میل کرنے لگتا تاہم خواتین کی درخواست پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































