اسلام آباد(نیوزڈیسک)پریڈ کے موقع پر مارگلہ کی پہاڑیوں سے تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر23 مارچ کو اسلام آباد میں یوم پاکستان کی پریڈ کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کیلئے انتظامیہ نے ایک ہفتے کے لئے مدارس اور مزارات بند کرنے کا حکم دے دیا۔ شادی ہالز بھی بکنگ نہیں کر سکیں گے۔ یوم پاکستان کی پریڈ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ اس ضمن میں مدارس اور مزارات ایک ہفتے کے لئے بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ شادی ہالز کو بھی بکنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پریڈ ایونیو کے اطراف میں واقع تمام مدارس و مزارات 18 سے 23 مارچ تک مکمل طور پر بند رکھے جائیں۔ کلب روڈ پر واقع ہوٹلز اور شادی ہالز کو بھی 20 سے 24 مارچ تک بکنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































