جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

القاعدہ نے کس ملک کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن قراردیا ہے، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 31  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صنعاء: القاعدہ کے ایک اہم رہنما ابراہیم الربائش کا کہنا ہے کہ فرانس اسلام دشمنی میں امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ چکا ہے اور  ہم اسے اسلام کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔

یمن میں القاعدہ کے مرکزی رہنما ابراہیم الربائش کا اپنے ایک مختصر پیغام میں کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ سالوں میں امریکا کے کمزور ہونے کے بعد فرانس نے اسلام دشمنی میں اس کی جگہ لے لی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہم فرانس کو اسلام کا سب سے بڑا دشمن سمجھتے ہیں۔

واضح رہے کہ القاعدہ کے یمن ونگ کو انتہائی خطرناک دہشت گرد گروپ تصور کیا جاتا ہے اور رواں ماہ فرانس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین چارلی ہیبڈو پر حملے کی ذمہ داری بھی اسی گروپ سے قبول کی تھی جس میں گستاخانہ خاکے بنانے والے کارٹونسٹ اور  ایک صحافی سمیت 12 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…