ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان‘بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں کتب میلہ جاری

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کی بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں تین روزہ کتب میلہ جاری ہے۔بہاو الدین زکریا یونیورسٹی میں 3 روز کتب میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا۔ کتب میلہ میں یونیورسٹی کے طلبا ، اساتذہ سمیت کتاب دوست بھی خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں۔ میلہ میں تمام کتابوں پر 20 فیصد رعایت رکھی گئی تھی جبکہ لاہور ، اسلام آباد ، روالپنڈی ، کراچی اور ملتان کے بک ہاوسز نے 25 سے زائد اسٹالز لگائے ہیں جن پر سیکڑوں مختلف موضوعات کی کتابیں موجود تھیں۔ بک فئیر میں آئے لوگوں کا کہنا تھا کہ کتابوںکی قیمتیں زیادہ ہونے پر ان کی خریداری میں کمی آئی تاہم انٹرنیٹ کے دور میں رہتے ہوئے لوگ کتابیں کم ضرور پڑھتے ہیں لیکن آج بھی کتاب کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…