ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ایئرپورٹ‘مسافرسے 15 کروڑروپے کی غیرملکی کرنسی برآمد

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)دبئی جانے والےمسافر سے 15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم کو گرفتارکرلیا گیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ذیشان نامی مسافر غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے 15 کروڑ سے زائد کی غیر ملکی کرنسی لاہور سے دبئی لےجانا چاہتا تھا،قانون نافذ والے اداروں نےملزم کو ایئرپورٹ کے ڈیپارچر لاونج سے گرفتار کر لیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزم ذیشان کو ایئرپورٹ کے اندر کرنسی فراہم کرنے کا شبہ ہے۔ملزم سے تحقیقات کی جا رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…