ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے براہ راست مذاکرات کی میزبانی کی پیش کش کر دی۔ کابل میں افغان مصالحتی عمل کے لئے چار فریقی رابطہ گروپ کے اجلاس میں کی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلی براہ راست بات چیت مارچ کے پہلے ہفتے میں ہو گی۔ پاک افغان ورکنگ گروپ دونوں ملکوں کے علما کی حمایت حاصل کرے گا۔ افغان دارالحکومت میں ہونے والے اجلاس میں چین ، امریکا اور افغان نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ شرکا نے امن کے لئے اشرف غنی حکومت کے عزم کا خیر مقدم بھی کیا۔علما کی حمایت کے لیے پاک افغان مشترکہ ورکنگ گروپ کے کو بھی سراہا گیا۔ بات چیت کا آئندہ دور براہ راست مذاکرات کے فورا بعد اسلام آباد میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…