منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

ترک فوج کا کرد جنگجوﺅں کیخلاف کریک ڈاﺅن، 14 ہلاک

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول(نیوز ڈیسک)ترک فوج کا کہنا ہے کہ کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کریک ڈاﺅن کرکے 14 جنگجوﺅںکو ہلاک کر دیا ہے۔اتوا ر کے روز4جنگجوﺅں کو دیار باکر 10کو ادیل ڈسٹرکٹ میں ہلاک کیا گیا،جبکہ گزشتہ ہفتے کے دوران متاثرہ علاقوں میں کرفیو بھی نافذ کر دیا گیا تھا۔فوج نے یہ بھی بتایا کہ شامی سرحد کے نزدیک قصبے سے بھی 5کرد جنگجوﺅں کی لاشیں ملی ہیں،فوج کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں اور ملک سے باہر 2ہزار جنگجو مارے جاچکے ہیں۔ دوسری جانب انسانی حقوق کےادارے کردوں کے خلاف جاری آپریشن میںشہریوں کی ہلاکتوں پر تحفظات کا اظہار کررہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…