اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب ،ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں 32 افراد کے خلاف مقدمہ،تحقیقات کا آغاز

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام کے تحت32 مشتبہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی ، ان میں سے30 کا تعلق ملکی شیعہ اقلیت سے ہے جبکہ ان میں ایک ایرانی اور ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔ پیر کو سعودی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبروں کے مطابق ان افراد کو 2013 ءمیں حراست میں لیا گیا تھا، ان میں سے30 کا تعلق ملکی شیعہ اقلیت سے ہے جبکہ ان میں ایک ایرانی اور ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔ ان گرفتاریوں پر سعودی عرب کی شیعہ برادری نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ گرفتارشدگان میں شیعہ برادری کی کئی معروف شخصیات شامل ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…