دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سوپر لیگ میں پہلی سنچری بنانے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر شرجیل خان کا کہنا ہے سنچری سے ان کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے، شاہد آفریدی جب تحفہ دیں گے تو سب ہی کو معلوم ہوجائے گا،سنچری سے اعتماد ملا ہے۔دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنرشرجیل خان نے کہا کہ شاہد آفریدی کے تحفے کا علم نہیں جب ملے گا تو سب ہی کو معلوم ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ہدف تھا کہ وہ سوپر لیگ کی پہلی سنچری اسکور کریں۔ شرجیل خان نے کہا کہ سنچری سے انہیں اعتماد ملا ہے اور یہی سنچری پاکستان ٹیم کے دروازے کی کنجی بھی بن سکتی ہے
سنچری سے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی ہوسکتی ہے،شرجیل خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
سکولوں کے حوالے سے نیاحکمنامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
گھر خریدنے یا بنانے کیلئے قرض سکیم میں تبدیلیوں کی منظوری
-
ثنا جاوید نے مجھے دھوکہ دیا تھا،گلوکار عمیر جیسوال کی تصدیق
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد

















































