جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر خان " دنگل" میں کیا ریسلنگ کریں گے جانیں کلک کر کے

datetime 31  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی۔۔۔۔۔پی کے کا ایلین ہو یا گجنی میں کچھ منٹوں میں ہر چیز بھولنے والا مریض، تھری ایڈیٹس کا چلبلا طالبعلم ہو یا لگان کا پرعزم دیہاتی بولی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان ہر روپ میں جچ جاتے ہیں۔مگر اپنی نئی فلم میں وہ بالکل ہی نئے انداز کے ساتھ آرہے ہیں جس کا تو تصور بھی ان کے پرستاروں نے نہیں کیا ہوگا۔عامر خان کی اگلی فلم “دنگل” ہے جس میں وہ دو لڑکیوں کے والد کا کردار ادا کریں گے اور وہ اس میں ایک بوڑھے شخص بنے نظر آئیں گے۔اور مسٹر پرفیکٹ کا یہ روپ ان کے پرستاروں نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔عامر اس فلم میں ایک ریسلر بن رہے ہیں جس کے لیے انہیں نے بالوں کو بہت چھوٹا اور داڑھی کو سفید کیا ہے۔یہ فلم ریسلر مہاویر پھوگٹ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو انڈین خواتین ریسلرز گیتا اور ببیتا کے والد ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…