بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپل کمپنی سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ،وجہ انتہائی اہم

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات کے ممکنہ ریپبلکن امیدواروں میں سبقت رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ معروف انفارمیشن گروپ ایپل کا اس وقت تک بائیکاٹ کیا جانا چاہیے جب تک وہ دسمبر میں سان برنرڈینو کے ایک حملہ آور کے آئی فون کا کوڈ کھول نہیں دیتی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایپل کمپنی پر لازم آتا ہے کہ وہ اس فون کا کوڈ کھولے۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ آپ لوگوں کو ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جب تک کہ وہ اس پاس ورڈ کو ظاہر نہ کردے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ یہ فون اس بدمعاش نوجوان کی ملکیت نہیں ہے جس نے ان تمام تر لوگوں کو ہلاک کیا، یہ تو حکام کی ملکیت ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…