اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں 3 مسلح افراد نے ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرلیا جبکہ سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی اور بھارتی میڈیا کے مطابق 3 مسلح افراد نے پہلے پولیس چوکی پر فائرنگ کی اور کریکر پھینکا جس کے بعد وہ قریبی سرکاری عمارت میں داخل ہوگئے جبکہ قابض بھارتی فوج ز نے موقع پر پہنچ کر عمارت کو گھیرے میں لے لیا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے جس میں اب تک 2 اہلکار ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔سری نگر کے انسپیکٹر جنرل پولیس جاوید گیلانی کا کہنا ہے کہ 2 سے 3 مسلح افراد عمارت میں داخل ہوئے، جن کی فائرنگ سے سینٹرل پریزرو پولیس کے 11اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں 60 سے 90 افراد موجود ہیں جبکہ فوج اور پولیس نے عمارت کو چاروں طرف سے گھیر کر مسلح افراد کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔
بھارت پر نیا قہر توٹ پڑ ا،اندھا دھند گولیوں کی برسات،افراتفری پھیل گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































