صنعاء (نیوزڈیسک) یمن میں باغیوں نے دو مختلف حملوں میں 24 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے شمالی صوبہ جاؤف میں حملہ کیا اور 23 سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا جبکہ انکی تین گاڑیاں بھی تباہ کر دیں۔ دریں اثناء جنوب مغربی صوبہ جیزان میں بھی فوجی اڈے پر اتحادی فوج کے حملے کے دوران جوابی کارروائی میں یمنی فورسز نے ایک سعودی فوجی کو ہلاک کر دیا۔
یمن‘ باغی فورسز کے دو مختلف حملوں میں 24 سعودی فوجی ہلاک‘ تین گاڑیاں تباہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































