واشنگٹن (اے پی پی) 2025 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے چھہ ارب ہو جائے گی۔ آبادیات سے متعلق واشنگٹن کے انسٹیٹیوٹ کی ایک تحقیق کے مطابق سن 2025 تک دنیا کی آبادی 13 ارب افراد تک بڑھ جائے گی جن میں سے ہر دوسرا شخص مسلمان ہوگا،جہاں تک عیسائیت کی بات ہے تو ماہرین کے بقول عیسائیوں کی تعداد کم ہوتی جائے گی۔ اس وقت دنیا میں تقریباً 2 ارب 17 کروڑ عیسائی رہتے ہیں اور سن 2025 تک ان کی تعداد کم ہو کر 90 کروڑ رہ جائے گی جو دنیا کی کل آبادی کی صرف 6 فی صد ہوگی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس تحقیق کے مطابق سن 2025 میں اسرائیل کے 80 فی صد باشندے مسلمان ہوں گے۔
2025 تک دنیا کی آدھی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہوگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































