منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے بجلی سستی کرنے سے کیوں روکا، پڑھیں خوفناک انکشاف کلک کر کے

datetime 30  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد: عوام کوریلیف دینے کی دعویدارحکومت کادہرامعیار سامنے آ گیا ہے اور وزارت خزانہ نے فرنس آئل کی قیمتوں میں کمی کے باوجودنیپرا کو بجلی 3 روپے20 پیسے فی یونٹ سستی کرنے سے روک دیا ہے۔

وزارت خزانہ اور وزارت پانی وبجلی کے دباؤکے باعث نیپرا نے سماعت ملتوی کردی، نیپراایکٹ کے سیکشن31کے مطابق بجلی کی پیداوارپرفیول کی لاگت میں کمی واضافہ براہ راست صارفین پرمنتقل ہوگا۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فرنس آئل اورہائی اسپیڈ ڈیزل کے نرخ کم ہونے کے باعث نیپراسے بجلی 3روپے20پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی تھی جس کے باعث لوڈشیڈنگ اور اضافی بلوں کے ستائے عوام کو20ارب ریلیف ملنا تھا۔ ذرائع کاکہناہے کہ وزارت خزانہ نے دباؤڈال کرنیپراسے گزشتہ روز کو ہونیوالی سماعت ملتوی کروادی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…