جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انجلیناجولی نے براڈ پیٹ کیلئے دنیا کا انوکھا منصوبہ بنا لیا کلک کر کے جانیں

datetime 30  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویسے تو ہر بیوی کا ہی خواب ہوتا ہے کہ وہ شوہر کو اپنے اشاروں پر نچائے مگر ہولی وڈ اسٹار انجلینا جولی تو واقعی کچھ ایسا کرنے والی ہیں کہ بریڈ پٹ ان کے احکامات کی تعمیل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

جی ہاں ایسا واقعی ہونے والا ہے مگر فرق یہ ہے کہ انجلینا کے اشاروں پر بریڈ پٹ ایک فلم میں ناچتے نظر آئیں گے۔

دراصل انجلینا جولی نے اب اداکاری سے منہ موڑ کر ہدایتکاری کے شعبے کو اپنا لیا ہے اور وہ اپنی اگلی فلم ‘افریقہ’ کے مرکزی کردار میں اپنے شوہر کو ہی کاسٹ کر رہی ہیں۔

یہ ایک ماہر آثار قدیمہ رچرڈ لیکی کی زندگی پر بننے والی کہانی ہے جو اسی کی دہائی میں کینیا میں ہاتھی کے شکار کے خلاف جدوجہد کرتے رہے تھے۔

تو انجلینا جولی کو اس طرح اپنے شوہر کو اپنے احکامات پر چلانے کا موقع ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…