اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس اوررینجرزنے سرچ آپریشن کے دوران 6ملزمان گرفتار کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق گرفتاریاں شکریا ل کے علاقے سے عمل میں آئیں۔ گرفتارملزمان کے قبضے سے6رائیفلزاوردیگراسلحہ بھی برآمد کیا گیاہے۔ گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے۔