منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

بجلی چوری قوانین میں ترمیم سے سزائیں سخت کر دی گئیں،ترجمان وزارت پانی و بجلی

datetime 16  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے بجلی چوری قوانین میں ترمیم کے بعد بجلی چوری کی سزائیں سخت کر دی گئی ہیں اور اب بجلی چوروں کو 7 سال تک قید بامشقت سزا اور ایک کروڑ روپے تک جرمانہ کی سزا دی جا سکے گی۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی چور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جا ی کئے جائیں گے اور کنڈا لگانے والے کو 3 سال قید 30 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق گھریلو میٹر کی رفتار کم کرنے والے کو 2 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ اور کمرشل میٹر کی رفتار کم کرنے والے کو تین سال قید، 60 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا جبکہ بقایاجات پر نادہندگان کی جائیداد بھی ضبط کی جا سکے گی۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ اب گھریلو میٹر کا کمرشل استعمال بھی روکا جائے گا اور بجلی چوروں کو کنڈے ہٹانے اور میٹر لگوانے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…