اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اور کرپشن میں ملوث ہر ایک شخص کو کٹہرے میں لائیں گے۔چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کی سربراہی میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کے تربیتی پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو کے سربراہ نے کہا کرپشن میں ملوث شخص کرپشن میں ملوث ہرایک شخص کو کٹہرے میں لائیں گے جب کہ بدعنوانی ے خاتمے کیلئے با صلاحیت اور مخلص افراد ی ضرورت ہے اس لیے ادارہ اپنی افرادی قوت تربیت پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔قمر زمان چوہدری نے کہا کہ نیب اپنی افرادی قوت ہی صلاحیتوں و ابھارنے اور انہیں تفتیش اور استغاثہ ے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے و خاصی اہمیت دیتا ہے اس لیے سال رواں ے دوران تربیت جا مع پروگرام بنایا گیا ہے۔ انہوں نے بہتر تربیت ہی اچھے نتائج دینے کاباعث بنتا ہے اس لیے نیب ہیڈ وارٹر میں تربیتی ایڈیمی قائم رنے ا فیصلہ بھی یا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اپنے تفتیشی افسران اور پراسییوٹرز ی تربیت و انتہائی اہمیت دیتا ہے، نیب زیرو ٹالرننس ی پالیسی پر عمل رتے ہوئے مل سے بدعنوانی ے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب انسداد بدعنوانی ا اعلی ادارہ ہونے کی حیثیت سے مل سے بدعنوانی ے خاتمے ذمہ دار ہے اور اس ذمہ داری و نبھانے کے لیے پرعزم اور انتہائی تربیت یافتہ افرادی قوت ی ضرورت ہے