اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

ممتاز قادری کیس میں تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لی جائے،محمد اشرف عاصمی

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کے کیس کے حوالے سے صدر مملکت تمام مکاتب فکر کے سکالرز سے رہنمائی لیں۔تمام مکاتب فکر پر مشتمل ملی مجلس شرعی جس میں اہل سنت والجماعت، شعیہ مکتبہ فکر، اہلحدیث، دیوبندی شامل ہیں کی رائے لی جائے۔خالص علمی و مذہبی معاملے کو کسی خاص فرد کے تناظر میں نہ دیکھا جائے۔نبی پاک کی شان کے قانون کے حوالے سے پاکستان کے تمام مکاتب فکر ایک ہیں۔ان خیالات کا اظہار ہیومن رائٹس کمیٹی لاہور ہائی کورٹ بار کے شریک چےئرمین صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے صدر مملکت پاکستان جناب ممنون حسین کے نام لکھے گئے ایک مراسلے میں کیا گیا ہے۔مراسلے میں اِس حقیقت کی طرح توجہ مرکوز کروائی گئی ہے کہ بین الاقوامی سطح پر ایسی قانون سازی ہونی چاہیے کہ کسی بھی نبی کی شان میں گستاخی کو جرم قراددینے کے لیے پاکستانی حکومت اقوام متحدہ اور انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں اپنا کردار ادا کرئے



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…