اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اس وقت دنیا بھر میں مقبول ویب سائٹ ہے ۔جہاں اس کا مثبت استعمال ہورہا ہے وہاں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جواس کا غلط استعمال کررہے ہیں ۔حال ہی میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کراچی میں کئی درخواستوں پر کارروائی کی ۔درخواستیں کیا تھیں اور پھر اس پر کیا ایکشن ہوا آپ بھی دیکھئے