پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا میں آپ نے پارک تو بہت دیکھے ہونگے لیکن ،شرمناک، پارک کہیں نہیں، تو پھر کلک کریں

datetime 28  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تائیپے……… سیاحت کے فروغ کیلئے ہر ملک تگ و دو کرتا ہے، کوئی اپنی سرسبز وادیوں اور پہاڑیوں کی تشہیر کرتا ہے تو کوئی بلند و بالا عمارات تعمیر کرتا ہے مگر تائیوان نے سیاحوں کو مائل کرنے کیلئے نہایت فحش طریقہ اختیار کیا ہے۔ اس ملک کے محکمہ سیاحت نے ایک فحش پارک کی تعمیر شروع کردی ہے جس میں جگہ جگہ جنسی فعل میں مشغول انسانوں اور جانوروں کے مجسمے نصب کئے جائیں گے اور پارک میں آنے والے مرد و خواتین کو گناہ کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی گوشتے قائم کئے جائیں گے جہاں وہ ہوس پوری کرسکیں۔ یہ پارک تائیوان کے ساحل کے ساتھ ساتھ 37 میل کے وسیع و عریض علاقہ پر تعمیر کیا جائے گا اور اس میں گھنے درختوں اور پودوں کا اہتمام کیا جائے گا تاکہ لوگ الگ تھلگ گوشوں میں جاکر جو چاہیں کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…