استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی میں جاری کوکنگ کے عالمی مقابلوں میں پاکستانی خاتون شیف نے کارونگ میں براﺅنز میڈل اپنے نام کر لیا۔ترکی کے شہر ستنبول میں کوکنگ کے عالمی مقابلے جاری ہیں جن میں چالیس مختلف ممالک کے شیف حصہ لیا ۔ پاکستان کی جانب سے 12 رکنی ٹیم اس ایونٹ میں شریک ہوئی۔ پھلوں اور سبزیوں سے سجاوٹ کے مقابلے میں پاکستان کی خاتون شیف شمائلہ نے حصہ لیا اور براﺅنز میڈل اپنے نام کیا۔