بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پشاور ‘تاجر رہنما کے قتل کیخلاف احتجاجاًمارکیٹیں بند

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوز ڈیسک)دن دیہاڑے تاجر رہنما کے قتل کے بعد تاجروں نے احتجاجا شہر کی بڑی چھوٹی مارکیٹیں ،پلازے اور بازار بندکردیئے۔چیمبرآف کامرس کے سابق حاجی حلیم جان کو دن دیہاڑے قصہ خوانی بازار میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ حاجی حلیم جان کے بہیمانہ قتل کے بعد تاجروں نےشہرکے چھوٹے بڑے بازار بند کردیئے۔ قصہ خوانی، اندرشہر،صرافہ بازار، ڈبگری گارڈن اور ملحقہ بازار،رامداس بازار سمیت دیگر بازار بند ہوگئے۔تاجر رہنما حاجی حلیم جان کی نماز جنازہ شام 6بجے قصہ خوانی بازار میں ادا کی جائے گی۔قصہ خوانی بازار میں شہر بھر سے آئے ہوئے دکاندار ان کے صدور اور دیگر عہدیدار وں نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کےلئے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔تاجروں نے ابتدائی طورپر قصہ خوانی میں احتجاجاً دھرنا دیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…