پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

کیا دنیا سے انٹر نیٹ ختم ہونیوالا ہے؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 27  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیوس :انٹرنیٹ کی دنیا مین راج کرنے والے سرچ انجن گوگل کے سربراہ نے انٹرنیٹ کے خاتمے کی پیشگوئی کرکے دنیا کو حیران کردیا گوگل کے سربراہ گروایرک شمٹ نے انٹرنیٹ کے خاتمے کی حیران کن پیشگوئی سوئٹرز لینڈ کے شہر ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سیشن فیوچر آف ڈیجیٹل اکنامی سے خطاب کے دوران کی خطاب کے بعد ویب کے ارتقاء سے متعلق ایک سوال کے جواب میں گوگل سربراہ نے کہاکہ دیں میں انٹرنیٹ غائب ہوجائیگا سوال کے جواب میں ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کے دوران ایک سوال کے ئنل کیا گیا ہے میں اس کا انتہائی آسان جواب دوں گا مستقبل میں انٹرنیٹ غائب ہوجائے گا انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ مستقبل میں بہت سے آئی پی ایڈر یسز ،بہت سی چیزیں ،بہت سی ڈیوائسز ،سینسرز اور جو کچھ آپ پہنے ہوں گے آپ انہیں محسوس کریں گے وہ آپ کی موجودگی کا حصہ ہوں گی گوگل سربراہ کے سیشن سے خطاب کے دوران ووڈ ا فون کے سربراہ ٹوری کولا ؤ سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے سی اواو شیرائل سینڈ برگ اور مائیکرو سافٹ کے سی ای اوستیانا ڈیلا بھی وجود تھے ۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…