کراچی (نیوز ڈیسک) کے الیکٹرک نے ٹرائی پاور کمپنی سے بجلی کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی کراچی میں 110 میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگائی گی ۔ پاور پلانٹ گیس اور فرنس آئل دونوں پر کام کرے گا اس مقصد کے لئے ٹرائی پاور کمپنی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا
پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس رو پڑی لیکن کیوں؟
میں زمین کی خریداری بھی کر لی ہے۔ کے الیکٹرک اعلامیہ کے مطابق 110 میگا واٹ کا یہ پاور پلانٹ 2018 سے بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔