منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سلمان خان کے والد سلیم خان کا پدم شری ا یوارڈ لینے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

ممبئی …… اداکار سلمان خان کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور سکرپٹ رائٹر سلیم خان نے مرکزی حکومت کی جانب سے دیا جانے والا پدم شری اعزاز لینے سے انکار کر دیا ہے۔ایک انٹرو یو میں سلیم خان کا کہنا تھا کہ وہ پدم شری کے خلاف نہیں لیکن یہ اعزازدینے میں اتنی تاخیر ہوگئی کہ اب میرے درجے کا نہیں ، سینکڑوں جونیئرز کو بھی مل چکاہے ۔ سلیم خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کی کارکردگی کچھ تو غلط ہے لیکن وہ کوئی جھگڑا کھڑا نہیں کرنا چاہتا ۔
یادرہے کہ سلیم خان نے جاوید اختر کے ساتھ مل کر دیوار، شعلے ، زنجیر اور ترشول جیسی کامیاب فلموں کی کہانیاں لکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…