اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا میں ہر چوتھا شخص خراٹوں کی مرض کا شکار ہے بار بار عمل تنفس میں رکاوٹ پیدا ہونے سے دل اور دماغ کو پہنچنے والا خون کا بہاﺅ بھی متاثر ہوتا ہے رپورٹ کے مطابق ایک تحقیق مین انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند میں بھاری خراٹے لینے والے افراد میں مہلک اسٹروک کا شکار ہونے کا امکان دوگنا پایا جاتا ہے 25 ہزار افراد پر تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ خراٹے لینے والے افراد اس مرض سے چھٹکارہ پانے کا کوئی راستہ نکالیں کیونکہ اس عرض سے دل کے عارضے کا امکان 80 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں