اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیند میں ڈرنے کے بعد حارث سہیل پر کیا گذری کلک کر کے جانیں

datetime 26  جنوری‬‮  2015 |

کرائسٹ چرچ……. پاکستانی کرکٹ ٹیم بھوتوں کے درمیان گھرگئی ہے اور ایک کھلاڑی پر اسرار طور پر شدید بخار میں مبتلا ہو گیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق آل راﺅنڈر حارث سہیل نیند میں ڈرنے کے بعد تیز بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہوٹل میں قیام پذیر ہے ۔پاکستانی آل راﺅنڈر حارث سہیل گذشتہ رات اپنے کمرے میں قیام سوئے ہوئے تھے کہ اچانک نیند میں ڈر نے کے بعد شدید بخار نے انہیں آلیا۔حارث سہیل کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے محسوس ہوا کہ کسی نے سوتے میں شدت کے ساتھ جھنجوڑا اور اس کی وجہ سے وہ اچانک بیدار ہو گئے۔

جس ہوٹل میں پاکستانی ٹیم کو ٹھہرایا گیا ہے اس کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ آسیب زدہ ہے لیکن ہوٹل انتظامیہ نے اس دعویٰ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حارث سہیل ڈراﺅنے خواب کے باعث بخار میں مبتلا ہوئے ہیں،ہوٹل محفوظ ہے لیکن پھر بھی حارث سہیل کا کمرہ تبدیل کر دیا گیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…