بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کروڑوں روپے مالیت کا غیر ملکی سامان سمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کسٹم نے ایران اور افغانستان سے سمگلنگ کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ، کوئٹہ کے قریب تین ٹرکوں سے کروڑوں رروپے مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹم پریونٹیو محبت خان مندوخیل کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے بلیلی میں ایک خالی مکان سے 2 ٹرک قبضے میں لیکر 700 غیر ملکی ٹائرزاور900 کاٹن لوہا ، کمبل اور دیگر قیمتی سامان برآمد کیا گیا ، دوسری کارروائی میں کولپور کے قریب کنٹینر کو قبضے میں لیکر 200 پارسل زیرہ ،20 کاٹن الائچی ،سی این جی سلنڈرز اور خشک میوجات برآمد کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ سامان ایران اور افغانستان سے اندرون ملک سگل کیا جارہا تھا جس کی مالیت کروڑں روپے ہے کارروائی کے دوران کسی قسم کی گرفتاری عمل میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…