پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

عائشہ ممتاز کامعاملہ پنجاب اسمبلی میں پہنچ گیا،تحریک انصاف کاناقابل یقین ردعمل

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فوڈ اتھارٹی سے متعلق ترمیمی مسودہ قانون کی منظوری کے موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کا بھی ذکر ہوا ۔ تحریک انصاف کے ملک تیمور نے کہا کہ عائشہ ممتاز جب ڈھابوں ،ریڑھیوں اور چھابڑی والوں پر چھاپے مار رہی تھیں تو بڑی اچھی تھیں لیکن جب انہوں نے سیاسی شخصیات سے وابستگی رکھنے والوں کے بڑے بڑے ہوٹلوں پر چھاپے مارے اور ان کا گند پکڑا تو انہیں تاریکیوں اور اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ ہائیکورٹ نے انہیں سوشل میڈیا پر تصویر اپ لوڈ کرنے سے روکا ہے کیونکہ عدالت کا کہنا تھا کہ اس کے اچھے اثرات مرتب نہیں ہو رہے ۔انہیں اندھیروں میں نہیں دھکیلا گیا بلکہ وہ اب بھی ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی پنجاب کے عہدے پرکام کر رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…