کراچی(نیوزڈیسک) رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اعلیٰ افسران کا اجلاس ہوا۔ جس میں عزیر بلوچ کے قریبی ساتھیوں استاد تاجو، غفار ذکری، شیراز ذکری، وصی لاکھو، عمر کچھی، شکیل بادشاہ خان، زاہد لاڈلہ، فیصل پٹھان، سردار آصف عرف مٹھل، گلا بو، اور ساجد گولی مار کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا۔ جمیل چھانگا، سلیم چاکلیٹی، سعید کاجل، ملا سہیل، ملا نثار، آغا شوکت ایرانی، استاد تاجو، شیراز کامریڈ، سنی اور شکیل خان کو بھی حراست میں لیا جائے گا۔عزیر بلوچ کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری میں مدد دینے والے شخص کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کی تجویز بھی اجلاس میں پیش کی گئی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ بیرون ملک مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان



















































