بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عز یر بلوچ کی گرفتاری کے بعدحماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ

datetime 3  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک )عز یر جان بلوچ کی گرفتاری ظاہر کرنے کے بعداب حماد صد یقی کی بھی گرفتاری ظاہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع نے بتا یا ہے کہ حماد صد یقی کو بھی عز یر بلوچ کی گرفتاری کے تین روز بعد د بئی میں گرفتار کیا گیا تھا جبکہ ایک ما ہ بعد نو مبر2014ءمیں ٹا ر گٹ کلنگ کے انچارج مہناج قا ضی کو بھی گرفتار کیا گیا تھا انہیں ایف آ ئی اے اور قانون نا فذ کرنے والے اداروں نے اپریل2015ئ میں ہی اسلام آ باد منتقل کیا تھاذرائع کے مطا بق حماد صد یقی اس وجہ سے اہمیت اختیار کر گئے ہیں کیونکہ عمران فاروق قتل کیس کے ملز محسن علی سید اور کا شف خان کا مران جب سری لنکا آ ئے تھے اور حماد صد یقی اور خالد شمیم کرا چی ایئر پورٹ انہیں لینے کیلئے گئے تھے حساس اداروں نے چاروں افرادمحسن علی سید،کاشف خان کامران،خالدشمیم اور حماد صد یقی کو حراست میں لیا تھا تاہم گورنر ہاو¿س کی مدا خلت اور کو ششوں سے حماد صد یقی کو ر ہا ئی ملی جبکہ د یگر تینوں ملزمان اسلام آ باد منتقل کیے گئے تھے اس طرح مہناج قا ضی کرا چی اور جنو بی افریقہ کا سیٹ اپ چلا تے تھے انہوں نے200سے زا ئد وا ر داتوں میں حصہ لیا انہیں بھی د بئی سے گرفتار کرکے اسلام آ باد لایا گیا تھا



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…